علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
311. حديث عمر بن ابي سلمة رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 16330
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ أَبِي وَجْزَةَ السَّعْدِيِّ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ مُزَيْنَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِطَعَامٍ، فَقَالَ:" يَا عُمَرُ"، قَالَ هِشَامٌ:" يَا بُنَيَّ، سَمِّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ، وَكُلْ بِيَمِينِكَ، وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ". قَالَ: فَمَا زَالَتْ أُكْلَتِي بَعْدُ.
سیدنا عمر بن ابی سلمہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کھانا لایا گیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ عمر اللہ کا نام لو دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے سامنے سے کھاؤ اس کے بعد ہمیشہ میرا کھانے کے وقت یہی معمول رہا۔ [مسند احمد/مسند المدنيين رضي الله عنهم اجمعين/حدیث: 16330]
حکم دارالسلام: حديث صحيح، خ: 5376، م: 2022، وهذا سند ضعيف لجهالة الرجل من مزينة
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 16330 in Urdu
اسم مبهم ← عمر بن أبي سلمة القرشي