مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
545. حديث عبد الله بن الحارث بن جزء الزبيدي
حدیث نمبر: 17710
حَدَّثَنَا حَسَنٌ ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ مُسْلِمٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْحَارِثِ بْنِ جَزْءٍ الزُّبَيْدِيَّ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ وَبُطُونِ الْأَقْدَامِ مِنَ النَّارِ" .
حضرت عبداللہ بن حارث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ تم میں سے کوئی شخص قبلہ کی جانب رخ کر کے پیشاب نہ کرے، سب سے پہلے میں نے سنا تھا اور سب سے پہلے میں نے ہی لوگوں کے سامنے یہ حدیث بیان کی تھی۔ [مسند احمد/مسند الشاميين/حدیث: 17710]
حکم دارالسلام: حديث صحيح، ابن لهيعة سيئ الحفظ، لكن توبع
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 17710 in Urdu
عقبة بن مسلم التجيبي ← عبد الله بن الحارث الزبيدي