یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
793. حديث سفيان الثقفي رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 19431
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُفْيَانَ الثَّقَفِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ : أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَقَدْ قَالَ هُشَيْمٌ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مُرْنِي فِي الْإِسْلَامِ بِأَمْرٍ لَا أَسْأَلُ عَنْهُ أَحَدًا بَعْدَكَ، قَالَ: " قُلْ آمَنْتُ بِاللَّهِ، ثُمَّ اسْتَقِمْ"، قَالَ: قُلْتُ: فَمَا أَتَّقِي؟" فَأَوْمَأَ إِلَى لِسَانِهِ" .
حضرت سفیان بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے ایک مرتبہ بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے اسلام کے حوالے سے کوئی ایسی بات بتادیجئے کہ مجھے آپ کے بعد کسی سے کچھ پوچھنے کی ضرورت ہی نہ رہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پہلے زبان سے اقرار کرو کہ میں اللہ پر ایمان لایا پھر اس پر ہمیشہ ثابت قدم رہو میں نے عرض کیا کہ میں کس چیز سے بچوں؟ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زبان کی طرف اشارہ کردیا۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19431]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥سفيان بن عبد الله الثقفي، أبو عمرة، أبو عمرو | صحابي | |
👤←👥عبد الله بن سفيان الثقفي عبد الله بن سفيان الثقفي ← سفيان بن عبد الله الثقفي | ثقة | |
👤←👥يعلى بن عطاء العامري يعلى بن عطاء العامري ← عبد الله بن سفيان الثقفي | ثقة | |
👤←👥هشيم بن بشير السلمي، أبو معاوية هشيم بن بشير السلمي ← يعلى بن عطاء العامري | ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي |
Musnad Ahmad Hadith 19431 in Urdu
عبد الله بن سفيان الثقفي ← سفيان بن عبد الله الثقفي