علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
811. ومن حديث سمرة بن جندب عن النبى صلى الله عليه وسلم
حدیث نمبر: 20100
حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ ، قال: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ: وَحَدَّثَ الْحَسَنُ ، عَنْ سَمُرَةَ : أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: " سَامُ أَبُو الْعَرَبِ، وَيَافِثُ أَبُو الرُّومِ، وَحَامُ أَبُو الْحَبَشِ" .
حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا سام اہل عرب کا مورث اعلی ہے، حام اہل حبش کا مورث اعلی ہے اور یافث رومیوں کا مورث اعلی ہے۔ [مسند احمد/أول مسند البصريين/حدیث: 20100]
حکم دارالسلام: إسناده ضعيف، الحسن لم يصرح بسماعه
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 20100 in Urdu
الحسن البصري ← سمرة بن جندب الفزاري