الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
954. حَدِيثُ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ حِبِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حدیث نمبر: 21788
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ , قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ , عَنْ أَبِيهِ , قَالَ: كَسَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُبْطِيَّةً كَثِيفَةً مِمَّا أَهْدَاهَا لَهُ دِحْيَةُ الْكَلْبِيُّ , فَكَسَوْتُهَا امْرَأَتِي , فَقَالَ:" مَا لَكَ لَمْ تَلْبَسْ الْقُبْطِيَّةَ؟" , قُلْتُ: كَسَوْتُهَا امْرَأَتِي , فَقَالَ: " مُرْهَا فَلْتَجْعَلْ تَحْتَهَا غِلَالَةً , فَإِنِّي أَخَافُ أَنْ تَصِفَ حَجْمَ عِظَامِهَا" .
حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک موٹی قبطی چادر عطا فرمائی جو اس ہدیئے میں سے تھی جو حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا تھا، میں نے وہ اپنی بیوی کو دے دی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے پوچھا کیا بات ہے؟ تم نے وہ چادر نہیں پہنی؟ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! میں نے وہ اپنی بیوی کو دے دی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسے کہنا کہ اس کے نیچے شمیض لگائے کیونکہ مجھے اندیشہ ہے کہ اس سے اس کے اعضاء جسم نمایاں ہوں گے۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 21788]
الحكم على الحديث:
حديث محتمل للتحسين، عبدالله بن محمد يعتبر به فى المتابعات والشواهد
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أسامة بن زيد بن حارثة ذو البطين | صحابي مشهور | |
👤←👥محمد بن أسامة بن زيد بن حارثة محمد بن أسامة بن زيد بن حارثة ← أسامة بن زيد بن حارثة ذو البطين | ثقة | |
👤←👥عبد الله بن محمد بن عقيل بن أبي طالب عبد الله بن محمد بن عقيل بن أبي طالب ← محمد بن أسامة بن زيد بن حارثة | صدوق في حديثه لين ، ويقال : تغير بآخره | |
👤←👥عبيد الله بن عمرو بن أبي الوليد عبيد الله بن عمرو بن أبي الوليد ← عبد الله بن محمد بن عقيل بن أبي طالب | ثقة فقيه ، ربما وهم | |
👤←👥زكريا بن عدي بن رزيق زكريا بن عدي بن رزيق ← عبيد الله بن عمرو بن أبي الوليد | ثقة جليل ، يحفظ |
Musnad Ahmad Hadith 21788 in Urdu
محمد بن أسامة بن زيد بن حارثة ← أسامة بن زيد بن حارثة ذو البطين