پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1049. حديث حذيفة بن اليمان عن النبى صلى الله عليه وسلم
حدیث نمبر: 23293
حَدَّثَنَا هَارُونُ بنُ مَعْرُوفٍ ، وَسَمِعْتُهُ أَنَا مِنْ هَارُونَ، حَدَّثَنَا ابنُ وَهْب ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بنُ الْحَارِثِ ، أَنَّ عَمْرَو بنَ شُعَيْب حَدَّثَهُ , أَنَّ مَوْلَى شُرَحْبيلَ ابنِ حَسَنَةَ حَدَّثَهُ , أَنَّهُ سَمِعَ عُقْبةَ بنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ ، وَحُذَيْفَةَ بنَ الْيَمَانِ ، يَقُولَانِ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " حل مَا رَدَّتْ عَلَيْكَ قَوْسُكَ" .
حضرت عقبہ رضی اللہ عنہ اور حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہارا تیر جس چیز کو شکار کر کے تمہارے پاس لے آئے اسے کھالو۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23293]
حکم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لإبهام مولي شرحبيل أبن حسنة
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 23293 in Urdu
عقبة بن عامر الجهني ← حذيفة بن اليمان العبسي