🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1172. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 26048
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ , قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ , عَنْ رَجُلٍ ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ ، مَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ فِي بَيْتِهِ؟ قَالَتْ: " كَانَ يُرَقِّعُ الثَّوْبَ , وَيَخْصِفُ النَّعْلَ , أَوْ نَحْوَ هَذَا" .
ہشام بن عروہ ایک آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ اس نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں کیا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا جیسے تم میں سے ہر کوئی کرتا ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی جوتی خود سی لیتے تھے اور کپڑوں پر خود پیوند لگا لیتے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26048]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح، وهذا إسناد مختلف فيه


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديقأم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا
👤←👥[راو موضع إبهام]
New[راو موضع إبهام] ← عائشة بنت أبي بكر الصديق
👤←👥هشام بن عروة بن الزبير
Newهشام بن عروة بن الزبير ← [راو موضع إبهام]
ثقة فقيه ربما دلس
👤←👥عبدة بن سليمان الكلابي
Newعبدة بن سليمان الكلابي ← هشام بن عروة بن الزبير
ثقة ثبت
Musnad Ahmad Hadith 26048 in Urdu