مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
27. مسند عبد اللہ بن العباس بن عبد المطلب رضي اللہ عنهما
حدیث نمبر: 2659
(حديث مرفوع) (حديث موقوف) وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، قال: كَذَا قَالَ أَبِي , إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" احْتَجَمَ وَأَعْطَى الْحَجَّامَ أَجْرَهُ، وَاسْتَعَطَ".
گزشتہ سند ہی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سینگی لگوائی، اور لگانے والے کو اس کی مزدوری دے دی، اور ناک میں دوا چڑھائی۔ [مسند احمد/ومن مسند بني هاشم/حدیث: 2659]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 2278، م: 1202
Musnad Ahmad Hadith 2659 in Urdu