مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. مسند ابي هريرة رضي الله عنه
حدیث نمبر: 9916
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ بْنُ جَعَفْرٍ ، قََالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، وَأَبُو دَاوُدَ , قََالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَبَّاسٍ يَعْنِي الْجُرَيْرِيَّ ، قََالَ: سَمِعْتُ أَبَا عُثْمَانَ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قََالَ:" أَوْصَانِي خَلِيلِي بِثَلَاثٍ: الْوَتْرِ قَبْلَ النَّوْم، وَرَكْعَتَيْ الضُّحَى، وَصَوْمِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ مجھے میرے خلیل صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نے تین چیزوں کی وصیت کی ہے میں نے انہیں مرتے دم تک نہ چھوڑوں گا۔ (١) سونے سے پہلے نماز وتر پڑھنے کی (٢) چاشت کی نماز کی (٣) ہر مہینے میں تین دن روزہ رکھنے کی۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 9916]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 1178، م: 721
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 9916 in Urdu
أبو عثمان النهدي ← أبو هريرة الدوسي