یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 1086
حدیث نمبر: 1086
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ، إِلا أَنَّهُ قَالَ: فَأُؤْمِنُ بِهِ أَنَا , وَأَبُو بَكْرٍ , وَعُمَرُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”میں اس پر یقین رکھتا ہوں اور ابوبکر و عمر بھی (اس پر یقین رکھتے ہیں)“ [مسند الحميدي/حدیث: 1086]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وانظر الحديث السابق»
الرواة الحديث:
Musnad al-Humaydi Hadith 1086 in Urdu
أبو سلمة بن عبد الرحمن الزهري ← أبو هريرة الدوسي