مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 1089
حدیث نمبر: 1089
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلانَ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمِثْلِهِ، وَزَادَ فِيهِ: وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ تاہم اس میں یہ الفاظ زائد ہیں: ”تم اپنے زیر کفالت لوگوں سے خرچ کا آغاز کرو۔“ [مسند الحميدي/حدیث: 1089]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وانظر الحديث السابق»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو هريرة الدوسي | صحابي | |
👤←👥سعيد بن أبي سعيد المقبري، أبو سعيد، أبو سعد سعيد بن أبي سعيد المقبري ← أبو هريرة الدوسي | ثقة | |
👤←👥محمد بن عجلان القرشي، أبو عبد الله محمد بن عجلان القرشي ← سعيد بن أبي سعيد المقبري | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥سفيان بن عيينة الهلالي، أبو محمد سفيان بن عيينة الهلالي ← محمد بن عجلان القرشي | ثقة حافظ حجة |
مسند الحمیدی کی حدیث نمبر 1089 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:1089
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ صدقہ وخیرات سب سے پہلے ان کو دینا چاہیے جن کا نان و نفقہ اس کے ذمے ہو، بعض لوگ اپنے اقرباء کو چھوڑ دیتے ہیں اور غلط قسم کے لوگوں تک صدقہ پہنچاتے ہیں، اس میں ان کی نیت بھی درست نہیں ہوتی، الا من رحم ربی۔
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ صدقہ وخیرات سب سے پہلے ان کو دینا چاہیے جن کا نان و نفقہ اس کے ذمے ہو، بعض لوگ اپنے اقرباء کو چھوڑ دیتے ہیں اور غلط قسم کے لوگوں تک صدقہ پہنچاتے ہیں، اس میں ان کی نیت بھی درست نہیں ہوتی، الا من رحم ربی۔
[مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 1087]
Musnad al-Humaydi Hadith 1089 in Urdu
سعيد بن أبي سعيد المقبري ← أبو هريرة الدوسي