مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 1172
حدیث نمبر: 1172
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ ، وَهُوَ مُتَّكِئٌ عَلَى يَدَيَّ فِي الطَّوَافِ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ فِي الْفَيْءِ، فَقُلِّصَ عَنْهُ حَتَّى يَكُونَ بَعْضُهُ فِي الشَّمْسِ وَبَعْضُهُ فِي الظِّلِّ، فَلْيَتَحَوَّلْ مِنْهُ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب کوئی شخص سائے میں ہوا اور وہ سایہ اس سے کچھ کھسک جائے یہاں تک کہ اس شخص کا کچھ حصہ دھوپ میں آ جائے اور کچھ سائے میں ہو، تو اسے وہاں سے ہٹ جانا چاہئے (یعنی مکمل دھوپ یا پھر مکمل سائے میں آنا چاہئے۔)“ [مسند الحميدي/حدیث: 1172]
تخریج الحدیث: «إسناده فيه جهالة، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 4821، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 6002، 6004، وأحمد فى «مسنده» برقم: 9098، والبزار فى «مسنده» برقم: 8809، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19799»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو هريرة الدوسي | صحابي | |
👤←👥اسم مبهم اسم مبهم ← أبو هريرة الدوسي | 0 | |
👤←👥محمد بن المنكدر القرشي، أبو عبد الله، أبو بكر محمد بن المنكدر القرشي ← اسم مبهم | ثقة | |
👤←👥سفيان بن عيينة الهلالي، أبو محمد سفيان بن عيينة الهلالي ← محمد بن المنكدر القرشي | ثقة حافظ حجة |
مسند الحمیدی کی حدیث نمبر 1172 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:1172
فائدہ:
اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک حکم ہے کہ آدمی کا جسم سائے اور دھوپ دونوں جگہ میں نہیں ہونا چاہیے، بلکہ یا تو اس کا پورا جسم سائے میں ہو یا سارا جسم دھوپ میں ہو۔
اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک حکم ہے کہ آدمی کا جسم سائے اور دھوپ دونوں جگہ میں نہیں ہونا چاہیے، بلکہ یا تو اس کا پورا جسم سائے میں ہو یا سارا جسم دھوپ میں ہو۔
[مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 1170]
اسم مبهم ← أبو هريرة الدوسي