یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 731
حدیث نمبر: 731
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى ، يَقُولُ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، فَقَالَ لِرَجُلٍ:" انْزِلْ فَاجْدَحْ لِي"، قَالَ: الشَّمْسُ يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ:" انْزِلْ فَاجْدَحْ لِي"، قَالَ: الشَّمْسُ يَا رَسُولَ اللَّهِ!، قَالَ:" انْزِلْ فَاجْدَحْ"، فَنَزَلَ فَجَدَحَ لَهُ، قَالَ: فَشَرِبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ رَمَى بِيَدِهِ قِبَلَ الْمَشْرِقِ، فَقَالَ:" إِذَا رَأَيْتُمُ اللَّيْلَ قَدْ أَقْبَلَ مِنْ هَاهُنَا، فَقَدْ أَفْطَرَ الصَّائِمُ" .
ابو اسحاق شیبانی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن ابواوفیٰ رضی اللہ عنہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر کر رہا تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے فرمایا: ”تم اترو اور ہمارے لیے پانی میں ستو گھول دو“ اس نے عرض کی: یا رسول اللہ! ابھی دھوپ ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اترو اور ہمارے لیے ستو گھول دو“ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نیچے اترے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے پانی میں ستو گھول دیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں پی لیا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشرق کی سمت اپنے دست مبارک کے ذریعے اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ”جب تم رات کو اس طرف سے آتے ہوئے دیکھو تو روزہ دار شخص افطاری کر لے۔“ [مسند الحميدي/حدیث: 731]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1941، 1955، 1956، 1958، 5297، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1101، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3511، 3512، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 3297، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2352، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8102، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 19705 برقم: 19709 برقم: 19723»
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
5297
| رأيتم الليل قد أقبل من ها هنا فقد أفطر الصائم |
صحيح البخاري |
1958
| إذا رأيت الليل قد أقبل من هاهنا فقد أفطر الصائم |
صحيح البخاري |
1956
| إذا رأيتم الليل أقبل من هاهنا فقد أفطر الصائم وأشار بإصبعه قبل المشرق |
صحيح البخاري |
1941
| إذا رأيتم الليل أقبل من هاهنا فقد أفطر الصائم |
صحيح مسلم |
2559
| إذا غابت الشمس من ها هنا وجاء الليل من ها هنا فقد أفطر الصائم |
صحيح مسلم |
2560
| إذا رأيتم الليل قد أقبل من ها هنا وأشار بيده نحو المشرق فقد أفطر الصائم |
سنن أبي داود |
2352
| رأيتم الليل قد أقبل من ها هنا فقد أفطر الصائم وأشار بأصبعه قبل المشرق |
مسندالحميدي |
731
| انزل فاجدح لي |
Musnad al-Humaydi Hadith 731 in Urdu
سليمان بن فيروز الشيباني ← عبد الله بن أبي أوفى الأسلمي