877 - حدثنا الحميدي قال: ثنا سفيان، قال: ثنا عبد الله بن ابي بكر، عن ابيه، عن ابي البداح، عن ابيه، «ان رسول الله صلي الله عليه وسلم رخص للرعاء ان يرموا ويدعوا يوما» 877 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي الْبَدَّاحِ، عَنْ أَبِيهِ، «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لِلرِّعَاءِ أَنْ يَرْمُوا وَيَدْعُوا يَوْمًا»
877- ابوبداح اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے (جانوروں کے) چروا ہوں کویہ اجازت دی تھی کہ وہ ایک دن رمی کریں اور ایک دن چھوڑ دیں۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1538، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2975، 2976، 2977، 2978، 2979، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3888، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1764، 1765، 5823، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3068، 3069، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1975، 1976، والترمذي فى «جامعه» برقم: 954، 955، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1938، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3036، 3037، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9777، 9778، 9779، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24297، 24298»
الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:877
877- ابوبداح اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے (جانوروں کے) چروا ہوں کویہ اجازت دی تھی کہ وہ ایک دن رمی کریں اور ایک دن چھوڑ دیں۔ [مسند الحمیدی/حدیث نمبر:877]
فائدہ: ابوالبداح کے والد کا نام عاصم اور دادا کا نام عد ہے اس سند میں اس کو دادا کی طرف منسوب کیا گیا ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث\صفحہ نمبر: 876