پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
11. باب ما يجوز فى استثناء الثمر
کچھ پھل یا میوے کا بیع یا بیع سے مستثنیٰ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1320
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ " يَبِيعُ ثَمَرَ حَائِطِهِ وَيَسْتَثْنِي مِنْهُ"
ربیعہ بن عبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ حضرت قاسم بن محمد اپنے باغ کے میووں کو بیچتے، پھر اس میں سے کچھ مستثنیٰ کر لیتے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1320]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 21199، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 3414، والشافعي فى «الاُم» برقم: 60/3، فواد عبدالباقي نمبر: 31 - كِتَابُ الْبُيُوعِ-ح: 17»
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1320 in Urdu