یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
45. باب ما يؤمر به من التعوذ عند النوم
سوتے وقت شیطان سے پناہ مانگنے کا بیان
حدیث نمبر: 1734
وَحَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَسْلَمَ، قَالَ: مَا نِمْتُ هَذِهِ اللَّيْلَةَ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مِنْ أَيِّ شَيْءٍ؟" فَقَالَ: لَدَغَتْنِي عَقْرَبٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَمَا إِنَّكَ لَوْ قُلْتَ حِينَ أَمْسَيْتَ: أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ لَمْ تَضُرَّكَ"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی قبیلہ اسلم کا بولا: میں رات کو نہیں سویا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”کیوں کس وجہ سے؟“ وہ بولا: مجھے بچھو نے کاٹا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تو شام کے وقت یہ کہہ لیتا «أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ» یعنی: پناہ مانگتا ہوں میں اللہ کے پورے کلمات سے ان چیزوں کے شر سے جن کو پیدا کیا اس نے۔ تو بچھو تجھے کچھ نقصان نہ دیتا۔“ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1734]
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2709، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1020، 1021، 1022، 1036، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 8374، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 10346، 10347، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3898، 3899، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3604، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3518، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8867، عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19834، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 24023، فواد عبدالباقي نمبر: 51 - كتابُ الشَّعَرِ-ح: 11»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو هريرة الدوسي | صحابي | |
👤←👥أبو صالح السمان، أبو صالح أبو صالح السمان ← أبو هريرة الدوسي | ثقة ثبت | |
👤←👥سهيل بن أبي صالح السمان، أبو يزيد سهيل بن أبي صالح السمان ← أبو صالح السمان | ثقة |
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1734 in Urdu
أبو صالح السمان ← أبو هريرة الدوسي