الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
667. إِنَّ لِكُلِّ صَائِمٍ دَعْوَةً
بے شک ہر روزہ دار کے لیے ایک (مقبول) دعا ہوتی ہے
حدیث نمبر: 1031
1031 - أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ الْإِسْفَرَايِينِيُّ، أبنا زَاهِرُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، ثنا الْحَارِثُ بْنُ عُبَيْدَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ لِكُلِّ صَائِمٍ دَعْوَةً، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يُفْطِرَ فَلْيَقُلْ عِنْدَ أَوَّلِ لُقْمَةٍ: يَا وَاسِعَ الْمَغْفِرَةِ اغْفِرْ لِي"
حارث بن عبیدہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک ہر روزہ دار کے لیے ایک (مقبول) دعا ہوتی ہے اور جب وہ روزہ افطار کرنے کا ارادہ کرے تو اسے چاہیے کہ اپنے پہلے لقمہ کے وقت یہ دعا پڑھے: اے وسیع مغفرت والے! میری مغفرت فرما۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1031]
تخریج الحدیث: «منقطع، وأخرجه الزهد لابن المبارك: 1409»
حارث بن عبیدہ سے آگے سند ہی نہیں۔
حارث بن عبیدہ سے آگے سند ہی نہیں۔
وضاحت: فائدہ: -
سیدنا عبداللہ بن عمر و رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روزہ دار کے لیے افطار کے وقت ایک دعا ہے جو رد نہیں ہوتی۔“ عبداللہ بن ابی ملیکہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کو روزہ افطار کرتے وقت یہ دعا پڑھتے سنا: ”اے اللہ! میں۔ تیری اس رحمت کے وسیلے سے تجھ سے دعا مانگتا ہوں جو ہر چیز سے وسیع تر ہے کہ تو مجھے بخش دے۔“ [ابن ماجه: 1753، حسن]
سیدنا عبداللہ بن عمر و رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روزہ دار کے لیے افطار کے وقت ایک دعا ہے جو رد نہیں ہوتی۔“ عبداللہ بن ابی ملیکہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کو روزہ افطار کرتے وقت یہ دعا پڑھتے سنا: ”اے اللہ! میں۔ تیری اس رحمت کے وسیلے سے تجھ سے دعا مانگتا ہوں جو ہر چیز سے وسیع تر ہے کہ تو مجھے بخش دے۔“ [ابن ماجه: 1753، حسن]
الحكم على الحديث:
منقطع
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الحارث بن عبد المطلب الكلاعي | ||
👤←👥بقية بن الوليد بقية بن الوليد ← الحارث بن عبد المطلب الكلاعي | صدوق ، كثير التدليس عن الضعفاء | |
👤←👥عبد الله بن المبارك عبد الله بن المبارك ← بقية بن الوليد | ثقة ثبت ، فقيه عالم ، جواد مجاهد ، جمعت فيه خصال الخير | |
👤←👥الحسين بن الحسن بن حرب السلمي الحسين بن الحسن بن حرب السلمي ← عبد الله بن المبارك | صدوق | |
👤←👥محمد بن معاذ بن سفيان العنزي محمد بن معاذ بن سفيان العنزي ← الحسين بن الحسن بن حرب السلمي | ||
👤←👥أزهر بن أحمد بن محمد الخرقي أزهر بن أحمد بن محمد الخرقي ← محمد بن معاذ بن سفيان العنزي | ثقة | |
👤←👥محمد بن أبي سعيد بن سختويه الإسفرايني محمد بن أبي سعيد بن سختويه الإسفرايني ← أزهر بن أحمد بن محمد الخرقي |
Musnad al-Shihab Hadith 1031 in Urdu
بقية بن الوليد ← الحارث بن عبد المطلب الكلاعي