الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
273. مَنْ عَزَّى مُصَابًا فَلَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ
جس نے کسی مصیبت زدہ سے تعزیت کی تو اس کے لیے اس (مصیبت زدہ) کے برابر اجر ہے
حدیث نمبر: 379
379 - وأنا أَبُو مُسْلِمٍ، أنا أَبُو إِسْحَاقَ هُوَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّيْبُلِيُّ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ، أنا أَبُو عَمْرٍو أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَبَرِيُّ ثنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ مُفَضَّلٍ، نا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، مِثْلَهُ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث دوسری سند کے ساتھ بھی اسی طرح مروی ہے۔۔۔۔۔۔ اور اسی طرح یہ حدیث بیان کی۔ [مسند الشهاب/حدیث: 379]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ترمذي: 1073، وابن ماجه: 1602، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7188، والبزار فى «مسنده» برقم: 1632» علی بن عاصم ضعیف ہے۔ اس میں ایک اور بھی علت ہے۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
Musnad al-Shihab Hadith 379 in Urdu