🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
273. مَنْ عَزَّى مُصَابًا فَلَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ
جس نے کسی مصیبت زدہ سے تعزیت کی تو اس کے لیے اس (مصیبت زدہ) کے برابر اجر ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 380
380 - أنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ النَّيْسَابُورِيُّ، أنا الْقَاضِي أَبُو طَاهِرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ نا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَارُونَ، نا قُدَامَةُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَخْرَمَةُ هُوَ ابْنُ بُكَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ , عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ عَزَّى مُصَابًا كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِ صَاحِبِهِ»
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی مصیبت زدہ سے تعزیت کی تو اس کے لیے اس (مصیبت زدہ) کے برابر اجر ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 380]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه المجروحين: 2/ 223» قدامہ اور عبد الله بن ہارون سخت مجروح ہیں۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad al-Shihab Hadith 380 in Urdu