مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
552. لا إيمان لمن لا أمانة له
جس میں امانت نہیں اس کا ایمان نہیں
حدیث نمبر: 850
850 - وأنا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، أنا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، نا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، وَابْنُ أَبِي الْجَحِيمِ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ فَهْمٍ، قَالُوا: نا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، نا أَبُو هِلَالٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: مَا خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا قَالَ: «لَا إِيمَانَ لِمَنْ لَا أَمَانَةَ لَهُ»
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب بھی ہمیں خطاب کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس میں امانت نہیں اس کا ایمان نہیں۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 850]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أحمد: 3/135، والمعجم الاوسط: 2606، وابويعلى: 2863»
قتادہ مدلس کا عنعنہ اور ابوہلال ضعیف ہے۔
قتادہ مدلس کا عنعنہ اور ابوہلال ضعیف ہے۔
وضاحت: فائدہ: -
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطاب کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے خطبہ میں فرمایا: ”جس میں امانت نہیں اس کا ایمان نہیں اور جس کا عہد نہیں اس کا دین نہیں۔“ [ابن حبان: 194، وسنده صحيح]

Musnad al-Shihab Hadith 850 in Urdu