مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
553. لا رقية إلا من عين أو حمة
دم صرف نظر یا ڈنگ کی وجہ سے ہے
حدیث نمبر: 851
851 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ النَّحَّاسُ الْمُعَدِّلُ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أُسَامَةَ الْكَلْبِيُّ، ثنا حَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا رُقْيَةَ إِلَّا مِنْ عَيْنٍ أَوْ حُمَةٍ»
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دم صرف نظر یا ڈنگ کی وجہ سے ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 851]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، مجالد ضعیف ہے۔
وضاحت: فائده: -
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دم صرف نظر یا ڈنگ کی وجہ سے ہے۔“ [أحمد: 436/3، وسنده صحيح]
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دم صرف نظر یا ڈنگ کی وجہ سے ہے۔“ [أحمد: 436/3، وسنده صحيح]
Musnad al-Shihab Hadith 851 in Urdu