الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
584. لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَقِلَّ الرِّجَالُ
قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک کہ مرد کم اور عورتیں زیادہ نہ ہو جائیں
حدیث نمبر: 904
904 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَامِعٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: ثنا مُسْلِمٌ وَهُوَ ابْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا فَرْقَدُ بْنُ الْحَجَّاجِ، قَالَ: ثنا عُقْبَةُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَقِلَّ الرِّجَالُ وَيَكْثُرَ النِّسَاءُ»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک کہ مرد کم اور عورتیں زیادہ نہ ہو جائیں۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 904]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، عقبہ مجہول ہے، اس میں ایک اور علت بھی ہے۔
وضاحت: فائدہ: -
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں تم سے ایک ایسی حدیث بیان کرتا ہوں جو میرے بعد تم سے کوئی نہیں بیان کرے گا، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ہے: ”علامات قیامت میں سے یہ بھی ہے کہ علم (دین) کم ہو جائے گا، جہل ظاہر ہو جائے گا، زنا بکثرت ہوگا، عورتیں بڑھ جائیں گی اور مرد کم ہو جائیں گے یہاں تک کہ پچاس عورتوں کا نگران صرف ایک مرد ہو گا۔“ [بخاري: 81]
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں تم سے ایک ایسی حدیث بیان کرتا ہوں جو میرے بعد تم سے کوئی نہیں بیان کرے گا، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ہے: ”علامات قیامت میں سے یہ بھی ہے کہ علم (دین) کم ہو جائے گا، جہل ظاہر ہو جائے گا، زنا بکثرت ہوگا، عورتیں بڑھ جائیں گی اور مرد کم ہو جائیں گے یہاں تک کہ پچاس عورتوں کا نگران صرف ایک مرد ہو گا۔“ [بخاري: 81]
الحكم على الحديث:
سناده ضعیف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو هريرة الدوسي | الصحابي الجليل ، حافظ الصحابة | |
👤←👥عقبة بن أبي الحسناء اليماني عقبة بن أبي الحسناء اليماني ← أبو هريرة الدوسي | مجهول | |
👤←👥فرقد بن الحجاج البصري فرقد بن الحجاج البصري ← عقبة بن أبي الحسناء اليماني | حدث عنه ثلاثة ثقات وما علمت فيه قدحا | |
👤←👥مسلم بن إبراهيم الشحام مسلم بن إبراهيم الشحام ← فرقد بن الحجاج البصري | ثقة مأمون مكثر ، عمي بآخره | |
👤←👥علي بن عبد العزيز بن المرزبان البغوي علي بن عبد العزيز بن المرزبان البغوي ← مسلم بن إبراهيم الشحام | ||
👤←👥أحمد بن إبراهيم بن محمد السكري أحمد بن إبراهيم بن محمد السكري ← علي بن عبد العزيز بن المرزبان البغوي | الإمام الحجة | |
👤←👥عبد الرحمن بن عمر بن محمد بن سعيد التجيبي عبد الرحمن بن عمر بن محمد بن سعيد التجيبي ← أحمد بن إبراهيم بن محمد السكري | الإمام المحدث الصدوق |
Musnad al-Shihab Hadith 904 in Urdu
عقبة بن أبي الحسناء اليماني ← أبو هريرة الدوسي