الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
626. إِنَّ مِنَ الْبَيَانِ سِحْرًا
بے شک بعض بیان جادو ہوتے ہیں
حدیث نمبر: 966
966 - نا نَصْرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْفَارِسِيُّ، لَفْظًا مِنْ كِتَابِهِ، أنا أَبُو الْحُسَيْنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَمَّادٍ الصُّوفِيُّ الْوَاعِظُ، نا أَبُو بَكْرِ بْنُ يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولِ بْنِ حَسَّانَ الْأَنْبَارِيُّ، أَخْبَرَنِي جَدِّي، قِرَاءَةً عَلَيْهِ، نا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ، يَرْفَعُهُ قَالَ: «إِنَّ مِنَ الشَّعْرِ حِكَمًا، وَإِنَّ مِنَ الْبَيَانِ سِحْرًا»
سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک بعض شعر پر حکمت ہوتے ہیں اور بے شک بعض بیان جادو ہوتے ہیں۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 966]
تخریج الحدیث: إسناده ضعيف جدا، محمد بن عبید اللہ متروک ہے، اس میں ایک اور علت بھی ہے۔
وضاحت: تشریح: -
”بعض بیان جادو ہوتے ہیں۔“ اس فرمان سے بیان (خطبہ و تقریر) کی تعریف و مذمت دونوں ظاہر ہوتی ہیں۔ بعض بیان جادو کی سی تاثیر رکھتے ہیں لوگ ان سے بہت متاثر ہوتے ہیں اگر یہ بیان لوگوں کے عقائد اور اعمال کی اصلاح کا ذریعہ ہوں تو یہ محمود و مستحسن ہیں اور اگر ان سے بگاڑ آئے تو پھر نا جائز اور قابل مذمت ہیں۔
”بعض شعر پر حکمت ہوتے ہیں۔“ یعنی سارے شعر برے نہیں ہوتے بعض اشعار میں حق بات اور حکمت کا بیان ہوتا ہے ان سے لوگوں کی اصلاح ہوتی ہے۔ بہر حال شعر بھی ایک کلام ہے، اچھا شعر اچھا ہے اور برا شعر برا ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥البراء بن عازب الأوسي | صحابي | |
👤←👥أبو إسحاق السبيعي أبو إسحاق السبيعي ← البراء بن عازب الأوسي | ثقة مكثر عابد , اختلط بآخره | |
👤←👥محمد بن عبيد الله بن أبي سليمان العرزمي محمد بن عبيد الله بن أبي سليمان العرزمي ← أبو إسحاق السبيعي | متروك | |
👤←👥أبو داود الطيالسي أبو داود الطيالسي ← محمد بن عبيد الله بن أبي سليمان العرزمي | ثقة حافظ , غلط في أحاديث | |
👤←👥إسحاق بن بهلول الأنباري إسحاق بن بهلول الأنباري ← أبو داود الطيالسي | كذا فليكن الحفظ وإلا فلا، قنعنا اليوم بالاسم بلا جسم، فلو رأى الناس في وقتنا من يروي ألف حديث بأسانيدها حفظا لانبهروا منه | |
👤←👥يوسف بن يعقوب بن إسحاق التنوخي يوسف بن يعقوب بن إسحاق التنوخي ← إسحاق بن بهلول الأنباري | ||
👤←👥أحمد بن محمد البغدادي أحمد بن محمد البغدادي ← يوسف بن يعقوب بن إسحاق التنوخي | ||
👤←👥نصر بن عبد العزيز الفارسي نصر بن عبد العزيز الفارسي ← أحمد بن محمد البغدادي | مقرئ الديار المصرية ومسندها، كان ينفرد عن أبي حيان التوحيدي بنكت عجيبة |
Musnad al-Shihab Hadith 966 in Urdu
أبو إسحاق السبيعي ← البراء بن عازب الأوسي