مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
627. إن أمتي أمة مرحومة
بے شک میری امت امت مرحومہ ہے
حدیث نمبر: 967
967 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الْحَسَنِ الْمَالِكِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرِ بْنِ الْفَضْلِ الْفَقِيهُ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدِ السَّلَامِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ، ثنا أَبُو الْجَوَّابِ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أُمَّتِي أُمَّةٌ مَرْحُومَةٌ»
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک میری امت امت مرحومہ ہے (یعنی اس پر خصوصی رحمت فرمائی گئی ہے)۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 967]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، جعفر بن أحمد بن عبد السلام اور محمد بن بکر بن فضل کی توثیق نہیں ملی۔
Musnad al-Shihab Hadith 967 in Urdu