الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
632. إِنَّ دِينَ اللَّهِ الْحَنِيفِيَّةُ السَّمْحَةُ
بے شک اللہ کا دین سیدھا اور آسان ہے
حدیث نمبر: 977
977 - أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ، أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَالِينِيُّ، أبنا أَبُو بَكْرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يَعْقُوبَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ، ثنا مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ، ثنا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «.. وَذَكَرَ حَدِيثًا وَفِيهِ» إِنَّ دِينَ اللَّهِ الْحَنِيفِيَّةُ السَّمْحَةُ"
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا . . . . . . اور انہوں نے ایک حدیث بیان کی جس میں یہ بھی تھا: ”بے شک اللہ کا دین سیدھا اور آسان ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 977]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه المعجم الاوسط: 798، وشعب الايمان: 2534»
وضاحت: تشریح: -
مطلب یہ ہے کہ دین اسلام بالکل سیدھا اور آسان ہے اس میں کوئی بل پیچ نہیں اور نہ ہی اس پر چلنا کوئی مشکل ہے جبکہ دوسرے ادیان ان اوصاف سے محروم ہیں، نہ ان میں یکسوئی ہے اور نہ سہولت و آسانی ہے۔ اسلام ہر طرح کے باطل سے کٹ کر صرف اللہ تعالیٰ ٰ کی طرف بلاتا ہے، دوسرے ادیان میں اللہ کے ساتھ غیروں کی طرف بھی دعوت ہے۔ اسلام آسانیاں اور سہولتیں دیتا ہے جبکہ دوسرے ادیان میں بے جا تشدد، سختیاں اور تکلفات ہیں، اس لیے فرمایا کہ اسلام سیدھا اور آسان دین ہے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ایک حدیث میں ہے کہ ایک دن رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہود کو جان لینا چاہیے کہ بے شک ہمارے دین میں آسانی ہے اور مجھے سید ھے اور آسان دین کے ساتھ بھیجا گیا ہے۔“ [أحمد: 116/6، وسنده حسن]

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن عمر بن الخطاب | أحد المكثرين من الصحابة والعبادلة ، وكان من أشد الناس اتباعا للأثر | |
👤←👥نافع مولى ابن عمر نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر بن الخطاب | ثقة ثبت فقيه مشهور | |
👤←👥عبد العزيز بن أبي رواد الخراساني عبد العزيز بن أبي رواد الخراساني ← نافع مولى ابن عمر | صدوق ، عابد ، ربما وهم ، ورمي بالإرجاء | |
👤←👥حسان بن إبراهيم الكرماني حسان بن إبراهيم الكرماني ← عبد العزيز بن أبي رواد الخراساني | صدوق يخطئ | |
👤←👥محرز بن عون الهلالي محرز بن عون الهلالي ← حسان بن إبراهيم الكرماني | صدوق | |
👤←👥أحمد بن يحيى بن إسحاق الحلواني أحمد بن يحيى بن إسحاق الحلواني ← محرز بن عون الهلالي | ||
👤←👥محمد بن أحمد بن يعقوب البغدادي محمد بن أحمد بن يعقوب البغدادي ← أحمد بن يحيى بن إسحاق الحلواني | المعمر الصدوق | |
👤←👥أبو سعد الماليني أبو سعد الماليني ← محمد بن أحمد بن يعقوب البغدادي | إمام صادق، ومرة: ذو صدق وورع وإتقان |
Musnad al-Shihab Hadith 977 in Urdu
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر بن الخطاب