مسند عمر بن عبد العزيز سے متعلقہ
13. باب ذكر الرواية مثل الحديث السابق
باب گزشتہ حدیث کے مانند روایت کا ذکر
حدیث نمبر: 39
حَدَّثَنَا بَيَانٌ الْحَضْرَمِيُّ ، ثنا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو , عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.
ہمیں حدیث بیان کی الحضرمی نے، انہوں نے کہا، ہمیں حدیث بیان کی سفیان نے عمرو سے، انہوں نے یحیٰی بن سعید سے، انہوں نے ابوبکر سے، انہوں نے عمر بن عبدالعزیز سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے گزشتہ حدیث کی مانند روایت کیا۔ [مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عبدالرحمن/حدیث: 39]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، الاستقراض، رقم: 2402، مسلم، المسافاة، رقم: 1550»
الرواة الحديث:
Musnad Umar bin Abdul Aziz Hadith 39 in Urdu
أبو بكر بن عمرو الأنصاري ← عمر بن عبد العزيز الأموي