🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. باب مَنْ قَالَ أَرْبَعُ رَكَعَاتٍ
باب: نماز کسوف میں چار رکوع کے قائلین کی دلیل کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1181
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ، حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: كَانَ كَثِيرُ بْنُ عَبَّاسٍ يُحَدِّثُ،أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ كَانَ يُحَدِّثُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" صَلَّى فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ" مِثْلَ حَدِيثِ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،" أَنَّهُ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ رَكْعَتَيْنِ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گرہن کی نماز پڑھی، جیسے عروہ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے اور ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ نے دو رکعت پڑھی اور ہر رکعت میں دو رکوع کیا۔ [سنن ابي داود/كتاب صلاة الاستسقاء /حدیث: 1181]
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گہن میں نماز پڑھی جیسے کہ «عروة، عن عائشة، عن رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم » کی (مذکورہ بالا) حدیث میں گزرا ہے۔ یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعتیں پڑھائیں اور ہر رکعت میں دو رکوع کیے۔“ [سنن ابي داود/كتاب صلاة الاستسقاء /حدیث: 1181]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏صحیح البخاری/الکسوف 4 (1052)، صحیح مسلم/ الکسوف 1 (907)، سنن النسائی/ الکسوف 9 (1470)، (تحفة الأشراف: 6335) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح بخاري (1046) صحيح مسلم (902)


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عباسأحد المكثرين من الصحابة
👤←👥كثير بن العباس بن عبد المطلب بن هاشم
Newكثير بن العباس بن عبد المطلب بن هاشم ← عبد الله بن عباس
صحابي صغير
👤←👥الزهري
Newالزهري ← كثير بن العباس بن عبد المطلب بن هاشم
الفقيه الحافظ ، متفق على جلالته وإتقانه وثبته
👤←👥يونس بن يزيدالأيلي
Newيونس بن يزيدالأيلي ← الزهري
ثقة ، إلا أن في روايته عن الزهري وهما قليلا ، وفي غير الزهري خطأ
👤←👥عنبسة بن خالد بن يزيد
Newعنبسة بن خالد بن يزيد ← يونس بن يزيدالأيلي
صدوق
👤←👥أحمد بن صالح المصري
Newأحمد بن صالح المصري ← عنبسة بن خالد بن يزيد
ثقة حافظ
Sunan Abi Dawud Hadith 1181 in Urdu