🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. باب الْكَنْزِ مَا هُوَ وَزَكَاةِ الْحُلِيِّ
باب: کنز کیا ہے؟ اور زیور کی زکاۃ کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1564
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا عَتَّابٌ يَعْنِي ابْنَ بَشِيرٍ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: كُنْتُ أَلْبَسُ أَوْضَاحًا مِنْ ذَهَبٍ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَكَنْزٌ هُوَ؟ فَقَالَ:" مَا بَلَغَ أَنْ تُؤَدَّى زَكَاتُهُ، فَزُكِّيَ فَلَيْسَ بِكَنْزٍ".
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں میں سونے کے اوضاح ۱؎ پہنا کرتی تھی، میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا یہ کنز ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو مال اتنا ہو جائے کہ اس کی زکاۃ دی جائے پھر اس کی زکاۃ ادا کر دی جائے وہ کنز نہیں ہے“۔ [سنن ابي داود/كتاب الزكاة /حدیث: 1564]
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں سونے کے ہار پہنا کرتی تھی، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا یہ «الْكَنْزُ» ”کنز“ ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو زکوٰۃ کی مقدار کو پہنچ جائے اور اس کی زکوٰۃ ادا کر دی جائے تو وہ «الْكَنْزُ» ”کنز“ نہیں ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الزكاة /حدیث: 1564]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 18199) (حسن)» ‏‏‏‏
وضاحت: ۱؎: ایک قسم کا زیور ہے جسے پازیب کہا جاتا ہے۔
قال الشيخ الألباني: حسن المرفوع منه فقط
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
عطاء بن أبي رباح لم يسمع من أم سلمة رضي اللّٰه عنھا كما قال علي بن المديني:(المراسيل لابن أبي حاتم ص155)
وللمرفوع شواهد
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 62

تخریج وتحقیقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
الجامع الكامل حدیث نمبر :
3944 3983

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥هند بنت أبي أمية زوج رسول اللهأم المؤمنين
👤←👥عطاء بن أبي رباح
Newعطاء بن أبي رباح ← هند بنت أبي أمية زوج رسول الله
ثقة فقيه ، فاضل لكنه كثير الإرسال ، وقيل : إنه تغير بآخره ، ولم يكثر ذلك منه
👤←👥ثابت بن عجلان السلمي
Newثابت بن عجلان السلمي ← عطاء بن أبي رباح
صدوق
👤←👥عتاب بن بشير
Newعتاب بن بشير ← ثابت بن عجلان السلمي
صدوق يخطئ
👤←👥ابن الطباع ، محمد بن عيسى بن نجيح البغدادي
Newابن الطباع ← عتاب بن بشير
ثقة فقيه
تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
سنن أبي داود
1564
ما بلغ أن تؤدى زكاته فزكي فليس بكنز
بلوغ المرام
500
‏‏‏‏إذا اديت زكاته فليس بكنز
Sunan Abi Dawud Hadith 1564 in Urdu