الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
21. باب فِي وَقْتِ الإِحْرَامِ
باب: احرام کے وقت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1775
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا وَهْبٌ يَعْنِي ابْنَ جَرِيرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْحَاقَ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، قَالَتْ: قَالَ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ:" كَانَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَخَذَ طَرِيقَ الْفُرْعِ أَهَلَّ إِذَا اسْتَقَلَّتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ، وَإِذَا أَخَذَ طَرِيقَ أُحُدٍ أَهَلَّ إِذَا أَشْرَفَ عَلَى جَبَلِ الْبَيْدَاءِ".
عائشہ بنت سعد بن ابی وقاص کہتی ہیں کہ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا کہنا ہے کہ اللہ کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب فرع کا راستہ (جو مکہ کو جاتا ہے) اختیار کرتے تو جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری آپ کو لے کر سیدھی ہو جاتی تو آپ تلبیہ پڑھتے اور جب آپ احد کا راستہ اختیار کرتے تو بیداء کی پہاڑی پر چڑھتے وقت تلبیہ پڑھتے۔ [سنن ابي داود/كتاب المناسك /حدیث: 1775]
جناب سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب «فُرْع» کی راہ اختیار کرتے تو اس وقت تلبیہ پکارنا شروع کرتے جب آپ کی سواری آپ کو لے کر سیدھی کھڑی ہو جاتی، اور جب احد کی راہ سے چلنے لگتے تو اس وقت تلبیہ کہتے جب «بَيْدَاء» کے ٹیلے پر چڑھتے۔“ [سنن ابي داود/كتاب المناسك /حدیث: 1775]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 3956) (ضعیف)» (اس کے راوی ابن اسحاق مدلس ہیں اور عنعنہ سے روایت کئے ہوئے ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
ابن إسحاق عنعن
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 70
إسناده ضعيف
ابن إسحاق عنعن
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 70
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥سعد بن أبي وقاص | أحد العشرة ، وأول من رمى بسهم في سبيل الله | |
👤←👥عائشة بنت سعد بن أبي وقاص عائشة بنت سعد بن أبي وقاص ← سعد بن أبي وقاص | ثقة | |
👤←👥أبو الزناد أبو الزناد ← عائشة بنت سعد بن أبي وقاص | ثقة ، فقيه | |
👤←👥محمد بن إسحاق محمد بن إسحاق ← أبو الزناد | صدوق يدلس ، ورمي بالتشيع والقدر | |
👤←👥جرير بن حازم جرير بن حازم ← محمد بن إسحاق | ثقة ، لكن في حديثه عن قتادة ضعف ، وله أوهام إذا حدث من حفظه | |
👤←👥وهب بن جرير بن حازم وهب بن جرير بن حازم ← جرير بن حازم | ثقة | |
👤←👥محمد بن بشار بندار محمد بن بشار بندار ← وهب بن جرير بن حازم | ثقة |
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
1775
| أخذ طريق الفرع أهل إذا استقلت به راحلته وإذا أخذ طريق أحد أهل إذا أشرف على جبل البيداء |
Sunan Abi Dawud Hadith 1775 in Urdu
عائشة بنت سعد بن أبي وقاص ← سعد بن أبي وقاص