پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
24. باب في الإقران
باب: حج قران کا بیان۔
حدیث نمبر: 1798
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ: قَالَ الصُّبَيُّ بْنُ مَعْبَدٍ:" أَهْلَلْتُ بِهِمَا مَعًا"، فَقَالَ عُمَرُ:" هُدِيتَ لِسُنَّةِ نَبِيِّكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
ابووائل کہتے ہیں کہ صبی بن معبد سے کہا: میں نے (حج و عمرہ) دونوں کا ایک ساتھ احرام باندھا تو عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: تمہیں اپنے نبی کی سنت پر عمل کی توفیق ملی۔ [سنن ابي داود/كتاب المناسك /حدیث: 1798]
ابووائل بیان کرتے ہیں کہ سیدنا صبی بن معبد رضی اللہ عنہ نے کہا: ”میں نے حج اور عمرے دونوں کا اکٹھے ہی تلبیہ کہا ہے“، تو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے کہا: ”تمہیں اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کی ہدایت ملی ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب المناسك /حدیث: 1798]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن النسائی/الحج 49 (2720، 2721، 2722)، سنن ابن ماجہ/المناسک 38 (2970)، (تحفة الأشراف: 10466)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/14، 25، 34، 37، 53) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
أخرجه النسائي (2720 وسنده صحيح)
أخرجه النسائي (2720 وسنده صحيح)
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
1798
| هديت لسنة نبيك |
سنن أبي داود |
1799
| هديت لسنة نبيك |
سنن ابن ماجه |
2970
| أهللت بالحج والعمرة |
المعجم الصغير للطبراني |
442
| أهل بحج وعمرة ، فذكر ذلك لعمر بن الخطاب رضى الله عنه ، فقال : هديت لسنة نبيك صلى الله عليه وآله وسلم |
مسندالحميدي |
18
| هديت لسنة نبيك هديت لسنة نبيك |
Sunan Abi Dawud Hadith 1798 in Urdu
صبي بن معبد التغلبي ← عمر بن الخطاب العدوي