علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
175. باب في الطروق
باب: رات میں سفر سے گھر واپس آنا کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 2777
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنَّ أَحْسَنَ مَا دَخَلَ الرَّجُلُ عَلَى أَهْلِهِ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ أَوَّلَ اللَّيْلِ".
جابر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ”سفر سے گھر واپس آنے کا اچھا وقت یہ ہے کہ آدمی شام میں آئے“۔ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2777]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/النکاح 121 (5244)، صحیح مسلم/الجہاد 56 (715)، (تحفة الأشراف: 2343) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح بخاري (5244) صحيح مسلم (715 بعد ح1928)
مشكوة المصابيح (3921)
مشكوة المصابيح (3921)
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
2777
| إن أحسن ما دخل الرجل على أهله إذا قدم من سفر أول الليل |
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 2777 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2777
فوائد ومسائل:
اس وقت لوگ بالعموم جاگ رہے ہوتے ہیں۔
اور آنے والا اور گھر والے بھی شبہات سے محفوظ رہتے ہیں۔
اس وقت لوگ بالعموم جاگ رہے ہوتے ہیں۔
اور آنے والا اور گھر والے بھی شبہات سے محفوظ رہتے ہیں۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2777]
Sunan Abi Dawud Hadith 2777 in Urdu
عامر الشعبي ← جابر بن عبد الله الأنصاري