الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب
باب:۔۔۔
حدیث نمبر: 3995
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الذِّمَارِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ: 0 أَيَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ 0".
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو «يحسب أن ماله أخلده» ۱؎ پڑھتے دیکھا ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الحروف والقراءات /حدیث: 3995]
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم ﴿أَيَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ﴾ [سورة الهمزة: 3] پڑھ رہے تھے (یعنی شروع میں ہمزہ استفہام کے ساتھ)۔“ [سنن ابي داود/كتاب الحروف والقراءات /حدیث: 3995]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 3026) (ضعیف الإسناد)»
وضاحت: ۱؎: ”مشہور قرaت بغیر ہمزہ استفہام کے ہے یعنی کیا وہ گمان کرتا ہے کہ اس کا مال ہمیشہ رہے گا“ (سورۃ الہمزۃ: ۳)
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
صححه ابن حبان (1773) والحاكم (2/256) وتعقبه الذھبي والصواب أنه حسن
صححه ابن حبان (1773) والحاكم (2/256) وتعقبه الذھبي والصواب أنه حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري | صحابي | |
👤←👥محمد بن المنكدر محمد بن المنكدر ← جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري | ثقة فاضل | |
👤←👥سفيان الثوري سفيان الثوري ← محمد بن المنكدر | ثقة حافظ , فقيه عابد ، إمام حجة | |
👤←👥عبد الملك بن عبد الرحمن الذماري عبد الملك بن عبد الرحمن الذماري ← سفيان الثوري | صدوق كان يصحف | |
👤←👥أحمد بن صالح المصري أحمد بن صالح المصري ← عبد الملك بن عبد الرحمن الذماري | ثقة حافظ |
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
3995
| يقرأ أيحسب أن ماله أخلده |
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 3995 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 3995
فوائد ومسائل:
جمہورکی روایت میں ہمزہ کے بغیر ہےاور(یحسب) کا لفظ شامی، حمزہ اور عاصم کی قراءت میں سین کے فتحہ کے ساتھ اور دوسروں کے ہاں کسرہ کے ساتھ ہے۔
معنی آیت: کیا وہ سمجھتا ہے کہ بے شک اس کا مال اے ہمیشہ زندہ رکھے گا؟
جمہورکی روایت میں ہمزہ کے بغیر ہےاور(یحسب) کا لفظ شامی، حمزہ اور عاصم کی قراءت میں سین کے فتحہ کے ساتھ اور دوسروں کے ہاں کسرہ کے ساتھ ہے۔
معنی آیت: کیا وہ سمجھتا ہے کہ بے شک اس کا مال اے ہمیشہ زندہ رکھے گا؟
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 3995]
Sunan Abi Dawud Hadith 3995 in Urdu
محمد بن المنكدر ← جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري