سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. باب في الإقامة
باب: اقامت (تکبیر) کا بیان۔
حدیث نمبر: 511
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ يَعْنِى الْعَقَدِيَّ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ مُؤَذِّنِ مَسْجِدِ الْعُرْيَانِ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْمُثَنَّى مُؤَذِّنَ مَسْجِدِ الْأَكْبَرِ، يَقُول: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، وَسَاقَ الْحَدِيثَ.
مسجد عریان ۱؎ کے مؤذن ابو جعفر کہتے ہیں کہ میں نے بڑی مسجد کے مؤذن ابو مثنیٰ کو کہتے سنا کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا ہے، پھر انہوں نے اوپر والی حدیث پوری بیان کی۔ [سنن ابي داود/كتاب الصلاة/حدیث: 511]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبله، (تحفة الأشراف: 7455) (حسن)»
وضاحت: ۱؎: عریان کوفہ میں ایک جگہ کا نام ہے۔
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
انظر الحديث السابق
انظر الحديث السابق
الرواة الحديث:
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 511 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث سنن ابي داود 511
511۔ اردو حاشیہ:
مسجد عریان اور مسجد اکبر غالباً کوفہ کی دو مسجد وں کے نام ہیں۔
مسجد عریان اور مسجد اکبر غالباً کوفہ کی دو مسجد وں کے نام ہیں۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 511]
مسلم بن المثنى القرشي ← عبد الله بن عمر العدوي