🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
130. باب فِي بِرِّ الْوَالِدَيْنِ
باب: ماں باپ کے ساتھ اچھے سلوک کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5142
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَهْدِيٍّ , وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ الْمَعْنَى، قَالُوا: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَسِيدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ عُبَيْدٍ مَوْلَى بَنِي سَاعِدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ مَالِكِ بْنِ رَبِيعَةَ السَّاعِدِيِّ، قَالَ: بَيْنَا نَحْنُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ جَاءَهُ رَجُلٌ مِنْ بَنِي سَلَمَةَ، فَقَالَ:" يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلْ بَقِيَ مِنْ بِرِّ أَبَوَيَّ شَيْءٌ أَبَرُّهُمَا بِهِ بَعْدَ مَوْتِهِمَا؟ قَالَ: نَعَمْ، الصَّلَاةُ عَلَيْهِمَا، وَالِاسْتِغْفَارُ لَهُمَا، وَإِنْفَاذُ عَهْدِهِمَا مِنْ بَعْدِهِمَا، وَصِلَةُ الرَّحِمِ الَّتِي لَا تُوصَلُ إِلَّا بِهِمَا، وَإِكْرَامُ صَدِيقِهِمَا".
ابواسید مالک بن ربیعہ ساعدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ اسی دوران بنو سلمہ کا ایک شخص آپ کے پاس آیا اور عرض کیا: اللہ کے رسول! میرے ماں باپ کے مر جانے کے بعد بھی ان کے ساتھ حسن سلوک کی کوئی صورت ہے؟ آپ نے فرمایا: ہاں ہے، ان کے لیے دعا اور استغفار کرنا، ان کے بعد ان کی وصیت و اقرار کو نافذ کرنا، جو رشتے انہیں کی وجہ سے جڑتے ہیں، انہیں جوڑے رکھنا، ان کے دوستوں کی خاطر مدارات کرنا (ان حسن سلوک کی یہ مختلف صورتیں ہیں)۔ [سنن ابي داود/أبواب النوم /حدیث: 5142]
جناب ابواسید مالک بن ربیعہ ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک بار اتفاق سے ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں بیٹھے ہوئے تھے کہ قبیلہ بنو سلمہ کا ایک آدمی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا میرے ماں باپ کی وفات کے بعد بھی ان کے ساتھ حسن سلوک کی کوئی صورت باقی ہے جس سے میں ان کے ساتھ نیکی کروں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، ان کے لیے دعا کرنا، ان کے لیے بخشش مانگنا، ان کے بعد ان کے عہد کو پورا کرنا، ایسے رشتہ داروں سے میل ملاپ رکھنا کہ ان (ماں باپ) کے بغیر ان سے ملاپ نہ ہو سکتا تھا اور ان کے دوست کی عزت کرنا۔“ [سنن ابي داود/أبواب النوم /حدیث: 5142]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏سنن ابن ماجہ/الأدب 2 (3664)، (تحفة الأشراف: 11197)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/497) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (اس کے راوی علی بن عبید لین الحدیث ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
مشكوة المصابيح (4936)
أخرجه ابن ماجه (3664 وسنده حسن)


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مالك بن ربيعة أبو أسيد الساعديشهد بدرا
👤←👥علي بن عبيد الله الساعدي
Newعلي بن عبيد الله الساعدي ← مالك بن ربيعة أبو أسيد الساعدي
مقبول
👤←👥أسيد بن علي مولى أبي أسيد الساعدي
Newأسيد بن علي مولى أبي أسيد الساعدي ← علي بن عبيد الله الساعدي
صدوق
👤←👥عبد الرحمن بن سليمان الأوسي
Newعبد الرحمن بن سليمان الأوسي ← أسيد بن علي مولى أبي أسيد الساعدي
صدوق فيه لين
👤←👥عبد الله بن إدريس الأودي
Newعبد الله بن إدريس الأودي ← عبد الرحمن بن سليمان الأوسي
ثقة . فقيه عابد
👤←👥أبو كريب محمد بن العلاء
Newأبو كريب محمد بن العلاء ← عبد الله بن إدريس الأودي
ثقة حافظ
👤←👥عثمان ابن أبي شيبة
Newعثمان ابن أبي شيبة ← أبو كريب محمد بن العلاء
ثقة حافظ شهير ، وله أوهام . وقيل : كان لا يحفظ القرآن
👤←👥إبراهيم بن مهدي المصيصي
Newإبراهيم بن مهدي المصيصي ← عثمان ابن أبي شيبة
مقبول
تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
سنن أبي داود
5142
هل بقي من بر أبوي شيء أبرهما به بعد موتهما قال نعم الصلاة عليهما الاستغفار لهما إنفاذ عهدهما من بعدهما صلة الرحم التي لا توصل إلا بهما إكرام صديقهما
سنن ابن ماجه
3664
نعم الصلاة عليهما الاستغفار لهما إيفاء بعهودهما من بعد موتهما إكرام صديقهما صلة الرحم التي لا توصل إلا بهما
Sunan Abi Dawud Hadith 5142 in Urdu