صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
818. (585) باب تطييب المساجد
مساجد کو خوشبو سے معطر کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1295
نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ عَسْكَرٍ ، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " حَتَّهَا بِيَدِهِ، يَعْنِي النُّخَامَةَ أَوِ الْبُزَاقَ، ثُمَّ لَطَّخَهَا بِالزَّعْفَرَانِ، دَعَا بِهِ" . قَالَ: فَلِذَلِكَ صُنِعَ الزَّعْفَرَانُ فِي الْمَسَاجِدِ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ مبارک سے بلغم یا تُھوک کو رگڑ کر صاف کر دیا پھر اُس پر زعفران منگوا کر اُس کی لیپ کردی۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں، اس لئے مساجد میں زعفران لگایا جاتا ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب فضائل المساجد وبنائها وتعظيمها/حدیث: 1295]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 406، 753، 1213، 6111، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 547، ومالك فى (الموطأ) برقم: 663، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 923، 1295، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 723، وأبو داود فى (سننه) برقم: 479، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 763، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3659، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4597»
الرواة الحديث:
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 1295 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 1295
فوائد:
➊ سفر میں سواری پر نوافل پڑھنا جائز ہیں، خواہ سواری کا رخ کسی بھی سمت ہو اور یہ عمل مباح بالاجماع جائز ہے بشرطیکہ معصیت کا سفر نہ ہو۔ [شرح صحيح مسلم للنووي: 209/5]
➋ وتر پڑھنا سنت ہے واجب نہیں، کیونکہ فرض نماز سواری پر پڑھنا جائز نہیں۔
➌ نماز خوف یا کسی شرعی عذر کے تحت سواری پر فرض نماز پڑھنا جائز ہے۔
➊ سفر میں سواری پر نوافل پڑھنا جائز ہیں، خواہ سواری کا رخ کسی بھی سمت ہو اور یہ عمل مباح بالاجماع جائز ہے بشرطیکہ معصیت کا سفر نہ ہو۔ [شرح صحيح مسلم للنووي: 209/5]
➋ وتر پڑھنا سنت ہے واجب نہیں، کیونکہ فرض نماز سواری پر پڑھنا جائز نہیں۔
➌ نماز خوف یا کسی شرعی عذر کے تحت سواری پر فرض نماز پڑھنا جائز ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 1295]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 1295 in Urdu
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي