صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
970. (19) بَابُ ذِكْرِ كَتَبَةِ الصَّدَقَةِ بِالْمَشْيِ إِلَى الصَّلَاةِ
نماز کی طرف چل کر جانے کو صدقہ لکھا جانے کا بیان
حدیث نمبر: 1494
نَا الْحُسَيْنُ ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " الْكَلِمَةُ الطَّيِّبَةُ صَدَقَةٌ، وَكُلُّ خُطْوَةٍ تَمْشِيهَا إِلَى الصَّلاةِ صَدَقَةٌ"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پاکیزہ بول بھی صد قہ ہے اور ہر وہ قدم جو تم چل کر نماز کے لئے جاتے ہو وہ بھی صدقہ ہے۔“ [صحيح ابن خزيمه/كتاب الإمامة فى الصلاة وما فيها من السنن مختصر من كتاب المسند/حدیث: 1494]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2707، 2891، 2989، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1009، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1493، 1494، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 472، 3381، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5956، 7914، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8226»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو هريرة الدوسي | صحابي | |
👤←👥همام بن منبه اليماني، أبو عقبة همام بن منبه اليماني ← أبو هريرة الدوسي | ثقة | |
👤←👥معمر بن أبي عمرو الأزدي، أبو عروة معمر بن أبي عمرو الأزدي ← همام بن منبه اليماني | ثقة ثبت فاضل | |
👤←👥عبد الله بن المبارك الحنظلي، أبو عبد الرحمن عبد الله بن المبارك الحنظلي ← معمر بن أبي عمرو الأزدي | ثقة ثبت فقيه عالم جواد مجاهد جمعت فيه خصال الخير | |
👤←👥الحسين بن الحسن السلمي، أبو عبد الله الحسين بن الحسن السلمي ← عبد الله بن المبارك الحنظلي | صدوق حسن الحديث |
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 1494 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 1494
فوائد:
ان احادیث میں نماز کے لیے مسجد میں جانے کی فضیلت کا بیان ہے کہ جیسے دیگر نیک اعمال اجر و ثواب کے ساتھ صدقہ بھی ہیں۔
اسی طرح نماز کے لیے مسجد میں جانا اجر و ثواب کا باعث بھی ہے اور یہ عمل صدقہ بھی ہے۔
ان احادیث میں نماز کے لیے مسجد میں جانے کی فضیلت کا بیان ہے کہ جیسے دیگر نیک اعمال اجر و ثواب کے ساتھ صدقہ بھی ہیں۔
اسی طرح نماز کے لیے مسجد میں جانا اجر و ثواب کا باعث بھی ہے اور یہ عمل صدقہ بھی ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 1494]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 1494 in Urdu
همام بن منبه اليماني ← أبو هريرة الدوسي