صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1057. (106) باب التغليظ فى مبادرة المأموم الإمام برفع الرأس من السجود
سجدے سے امام سے پہلے سر اُٹھانے پر مقتدی کے لئے سخت وعید کا بیان
حدیث نمبر: 1600
نا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، وَحَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَوْ أَبُو الْقَاسِمِ عَلَيْهِ السَّلامُ: " أَمَّا يَخْشَى الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَهُ قَبْلَ الإِمَامِ أَنْ يُحَوِّلَ اللَّهُ رَأْسَهُ رَأْسَ حِمَارٍ؟"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم یا ابوالقاسم علیہ السلام نے فرمایا: ”وہ شخص جو امام سے پہلے اپنا سر اُٹھاتا ہے، کیا وہ اس بات سے نہیں ڈرتا کہ اللہ تعالیٰ اس کے سر کوگدھے کا سر بنا دے۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب قيام المأمومين خلف الإمام وما فيه من السنن/حدیث: 1600]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 691، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 427، بن الجارود فى "المنتقى"، 355، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1600، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2282، 2283، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 827، وأبو داود فى (سننه) برقم: 623، والترمذي فى (جامعه) برقم: 582، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 961، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2641، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7650»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو هريرة الدوسي | صحابي | |
👤←👥محمد بن زياد القرشي، أبو الحارث محمد بن زياد القرشي ← أبو هريرة الدوسي | ثقة ثبت | |
👤←👥حماد بن زيد الأزدي، أبو إسماعيل حماد بن زيد الأزدي ← محمد بن زياد القرشي | ثقة ثبت فقيه إمام كبير مشهور | |
👤←👥أحمد بن عبدة الضبي، أبو عبد الله أحمد بن عبدة الضبي ← حماد بن زيد الأزدي | ثقة |
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 1600 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 1600
فوائد:
➊ امام سے سبقت کرنا اور رکوع و سجود وغیرہ میں اس سے پہل کرنا حرام ہے اور اس پر سخت وعید ہے۔
➋ اس حدیث میں امام کی اتباع کی تاکید کی گئی ہے اور تمام نماز میں اس کی اقتداء کا حکم دیا گیا ہے۔
لہٰذا تمام نماز میں امام کے پیچھے چلنا مقتدیوں پر لازم ہے۔
➊ امام سے سبقت کرنا اور رکوع و سجود وغیرہ میں اس سے پہل کرنا حرام ہے اور اس پر سخت وعید ہے۔
➋ اس حدیث میں امام کی اتباع کی تاکید کی گئی ہے اور تمام نماز میں اس کی اقتداء کا حکم دیا گیا ہے۔
لہٰذا تمام نماز میں امام کے پیچھے چلنا مقتدیوں پر لازم ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 1600]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 1600 in Urdu
محمد بن زياد القرشي ← أبو هريرة الدوسي