🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1637. ‏(‏82‏)‏ باب إعطاء اليتامى من الصدقة إذا كانوا فقراء- إن ثبت الخبر، فإن فى النفس من أشعث بن سوار - وإن لم يثبت هذا الخبر
یتیم بچّوں کو زکوٰۃ کے مال میں سے دینے کا بیان

اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2362
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ الْكِنْدِيُّ، حَدَّثَنَا حَفْصُ يَعْنِي ابْنَ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: " قَدِمَ عَلَيْنَا مُصَدِّقُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَخَذَ الصَّدَقَةَ مِنْ أَغْنِيَائِنَا، فَجَعَلَهَا فِي فُقَرَائِنَا، وَكُنْتُ غُلامًا يَتِيمًا فَأَعْطَانِي مِنْهُ قَلُوصًا"
سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہمارے پاس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا زکوٰۃ وصول کرنے والا عامل آیا تو اُس نے ہمارے مالدار لوگوں سے زکوٰۃ وصول کرکے ہمارے فقراء میں تقسیم کردی اور میں ایک یتیم لڑکا تھا تو اُنہوں نے مجھے بھی اس مال سے ایک جوان اونٹنی دی۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب قسم الصدقات وذكر أهل سهمانها/حدیث: 2362]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2362، 2379، والترمذي فى (جامعه) برقم: 649، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 13260، 13261، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2060، 2061، والبزار فى (مسنده) برقم: 4238، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 10747، 34588، والطبراني فى(الكبير) برقم: 275، 276، 277»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥وهب بن وهب السوائي، أبو جحيفةصحابي
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2362 in Urdu