صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1669. (114) باب الدليل على أن صدقة الفطر فرض على كل من استطاع أداءها
اس بات کی دلیل کا بیان کہ صدقہ فطر ہر اس شخص پر فرض ہے جو اس کی ادائیگی کی استطاعت رکھتا ہو۔
حدیث نمبر: 2400
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَنَّ مَالِكًا ، أَخْبَرَهُ بِمِثْلِهِ سَوَاءً، وَقَالَ: مِنْ رَمَضَانَ، وَقَالَ: ذَكَرٌ وَأُنْثَى.
امام مالک رحمه الله سے مذکورہ بالا کی طرح مروی ہے۔ فی رمضان کی بجائے من رمضان کے الفاظ رویت کیئے ہیں۔ اور ذکر اور انثی کے الفاظ بیان کیئے ہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب صدقة الفطر فى رمضان/حدیث: 2400]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق، أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1503، 1504، 1507، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 984، ومالك فى (الموطأ) برقم: 989، وابن الجارود فى "المنتقى"، 392، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2392، 2393، 2395، 2397، 2398، 2399، 2400، 2403، 2404، 2405، 2406، 2409، 2411، 2416، 2421، 2422، 2423، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3299، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2599، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1494، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1610، والترمذي فى (جامعه) برقم: 675، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1825، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7764، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2069، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4572»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥مالك بن أنس الأصبحي، أبو عبد الله | رأس المتقنين وكبير المتثبتين | |
👤←👥عبد الله بن وهب القرشي، أبو محمد عبد الله بن وهب القرشي ← مالك بن أنس الأصبحي | ثقة حافظ | |
👤←👥يونس بن عبد الأعلي الصدفي، أبو موسى يونس بن عبد الأعلي الصدفي ← عبد الله بن وهب القرشي | ثقة |
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 2400 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 2400
فوائد:
ہر صاحب استطاعت پر صدقہ فطر واجب ہے۔
لیکن جو لوگ صدقہ فطر ادا کرنے سے معذور اور بے بس ہوں اور ان کے پاس فطرانہ ادا کرنے کی طاقت نہ ہو، تو وہ معذور ہیں اور وہ اس فرضیت سے بری ہیں۔
اس کی مزید توضیح حدیث (2202) میں ملاحظہ کریں۔
ہر صاحب استطاعت پر صدقہ فطر واجب ہے۔
لیکن جو لوگ صدقہ فطر ادا کرنے سے معذور اور بے بس ہوں اور ان کے پاس فطرانہ ادا کرنے کی طاقت نہ ہو، تو وہ معذور ہیں اور وہ اس فرضیت سے بری ہیں۔
اس کی مزید توضیح حدیث (2202) میں ملاحظہ کریں۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 2400]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2400 in Urdu
عبد الله بن وهب القرشي ← مالك بن أنس الأصبحي