🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1713. ‏(‏158‏)‏ بَابُ صَدَقَةِ الْمَرْءِ عَلَى وَلَدِهِ،
آدمی کا اپنے بیٹے کا صدقہ دینے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q2465
وَالدَّلِيلُ عَلَى أَنَّ الصَّدَقَةَ إِذَا رَجَعَتْ إِلَى الْمُتَصَدِّقِ بِهَا إِرْثًا عَنِ الْمُتَصَدَّقِ عَلَيْهِ جَازَ لَهُ‏.‏ وَالْفَرْقُ بَيْنَ مَا يَمْلِكُهُ الرَّجُلُ مِنَ الصَّدَقَةِ إِرْثًا وَبَيْنَ مَا يَمْلِكُهُ بِابْتِيَاعٍ أَوِ اسْتِيهَابٍ، إِذِ الْإِرْثُ يَمْلِكُهُ الْوَارِثُ أَحَبَّ ذَلِكَ أَمْ كَرِهَ، وَلَا يَمْلِكُ الْمَرْءُ مِلْكًا بِغَيْرِ نِيَّةٍ، وَأَخْبَرَ أَنَّهُ مِلْكٌ بِمَعْنَى مِنَ الْمَعَانِي سِوَى الْمِيرَاثِ‏.‏
اور اس بات کی دلیل کہ جب صدقہ اس شخص کی میراث کے طور پر جس پر صدقہ کیا گیا تھا صدقہ کرنے والے کے پاس واپس لوٹ آئے تو وہ اس کے لئے جائز ہے۔ اور اس صدقے میں فرق کا بیان جس کا آدمی میراث کے ذریعے مالک بنتا ہے اور جس کا وہ خرید کر یا ہبہ مانگ کر مالک بنتا ہے، کیونکہ وارث میراث کا مالک بن جاتا ہے خواہ وہ اسے پسند کرے یا ناپسند، اور آدمی میراث کے سوا کسی اور طریقے سے نیت کے بغیر کسی چیز کا مالک نہیں بنتا۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب صدقة التطوع/حدیث: Q2465]


اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2465
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَسْرُوقِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ حُسَيْنٍ وَهُوَ الْمُعَلِّمُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ: أَنَّ رَجُلا تَصَدَّقَ عَلَى وَلَدِهِ بِأَرْضٍ، فَرَدَّهَا إِلَيْهِ الْمِيرَاثُ، فَذَكَرَ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ لَهُ:" وَجَبَ أَجْرُكَ، وَرَجَعَ إِلَيْكَ مِلْكُكَ"
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنے بیٹے کو ایک زمین صدقہ میں دی۔ (وہ لڑکا فوت ہوا) تو وہ زمین میراث میں واپس اسی شخص کے پاس آگیا۔ تو اُس نے یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتائی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُس سے کہا: ”تیرا ثواب ثابت ہوگیا اور تمھاری ملکیت بھی تمھاری طرف لوٹ آئی۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب صدقة التطوع/حدیث: 2465]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2465، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 6286»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمرو بن العاصأحد السابقين ، المكثرين من الصحابة ، وأحد العبادلة الفقهاء
👤←👥شعيب بن محمد السهمي
Newشعيب بن محمد السهمي ← عبد الله بن عمرو بن العاص
صدوق ، ثبت سماعه من جده
👤←👥عمرو بن شعيب
Newعمرو بن شعيب ← شعيب بن محمد السهمي
صدوق
👤←👥حسين المعلم
Newحسين المعلم ← عمرو بن شعيب
ثقة ، ربما وهم
👤←👥حماد بن أسامة القرشي
Newحماد بن أسامة القرشي ← حسين المعلم
ثقة ثبت ، ربما دلس ، وكان بآخره يحدث من كتب غيره.
👤←👥موسى بن عبد الرحمن بن سعيد المسروقي
Newموسى بن عبد الرحمن بن سعيد المسروقي ← حماد بن أسامة القرشي
ثقة
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 2465 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 2465
فوائد:
اولاد پر نفلی صدقہ کرنا جائز ہے۔ اور اگر صدقہ کرنے والے کو مال لوٹا دیا جائے، تو وہ اسے قبول کر لے تو یہ جائز ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 2465]

Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2465 in Urdu