🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1748. (7) بَابُ الرُّخْصَةِ فِي الْحَجِّ عَلَى الدَّوَابِّ الْمُحْبَسَةِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ
اللہ تعالی کی راہ میں وقف شدہ جانوروں پر سفر حج کرنے کی رخصت کا بیان
امام ابوبکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس مسئلے کی دلیل سیدہ ام معقل رضی اللہ عنہا کی حدیث ہے جسے میں کتاب الصدقات میں بیان کرچکا ہوں۔ [صحيح ابن خزيمه/كتاب: المناسك/حدیث: 2510]
تخریج الحدیث: «تقدم۔۔۔، تقدم برقم: 2376»


صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 2510 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 2510
فوائد:
➊ امام کسی ایسے شخص کو جو حج میں شامل ہونے سے قاصر ہے اور اسے سواری کی ضرورت ہو تو اسے سواری فراہم کر سکتا ہے اور اللہ کی راہ میں وقف شدہ سواری دے سکتا ہے۔
امام کو اس تصرف کا حق ہے اور وہ رعایا کی فلاح اور بھلائی کے لیے بیت المال سے تصرف کر سکتا ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 2510]

Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2510 in Urdu