صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2090. (349) باب خطبة الإمام على الراحلة.
امام کا سواری پر (اونٹ پر) سوار ہوکر خطبہ دینا
حدیث نمبر: 2953
حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ وَهُوَ ابْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا الْهِرْمَاسُ بْنُ زِيَادٍ الْبَاهِلِيُّ ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى يَخْطُبُ النَّاسَ وَهُوَ عَلَى نَاقَتِهِ الْعَضْبَاءِ، وَأَنَا رَدِيفُ أَبِي"
سیدنا ہرماس بن زیاد باہلی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو منیٰ میں لوگوں کو خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے دیکھا جبکہ آپ اپنی عضباء اونٹنی پر تشریف فرما تھے۔ اور اُس وقت میں اپنے والد گرامی کے پیچھے سوار تھا۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب ذكر أفعال اختلف الناس فى إباحته للمحرم، نصت سنة النبى صلى الله عليه وسلم أو دلت على إباحتها/حدیث: 2953]
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2953، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3875، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 4080، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1954، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9718، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16215»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الهرماس بن زياد الباهلي، أبو حدير | صحابي | |
👤←👥عكرمة بن عمار العجلي، أبو عمار عكرمة بن عمار العجلي ← الهرماس بن زياد الباهلي | صدوق يغلط | |
👤←👥النضر بن محمد الجرشي، أبو محمد النضر بن محمد الجرشي ← عكرمة بن عمار العجلي | ثقة له أفراد | |
👤←👥العباس بن عبد العظيم العنبري، أبو الفضل العباس بن عبد العظيم العنبري ← النضر بن محمد الجرشي | ثقة حافظ |
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 2953 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 2953
فوائد:
➊ دس ذوالحجہ کو نماز ظہر کے بعد منیٰ میں خطبہ دینا مسنون ہے اور یہ عمل سواری پر بھی مباح ہے۔
➊ دس ذوالحجہ کو نماز ظہر کے بعد منیٰ میں خطبہ دینا مسنون ہے اور یہ عمل سواری پر بھی مباح ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 2953]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2953 in Urdu
عكرمة بن عمار العجلي ← الهرماس بن زياد الباهلي