پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2127. (386) باب استحباب السجود بين العمودين عند دخول الكعبة، والجلوس بعد السجدة والدعاء
کعبہ شریف میں داخل ہوکر دو ستونوں کے درمیان سجدہ کرنا اور سجدہ کرنے کے بعد بیٹھنا اور دعائیں مانگنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 3007
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ الْجَزَرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى ، عَنْ مُحَمَّدٍ وَهُوَ ابْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، وَعَطَاءٍ ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ ، كَانَ يَقُولُ: وَلَقَدْ حَدَّثَنِي أَخِي ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ دَخَلَهَا خَرَّ بَيْنَ الْعَمُودَيْنِ سَاجِدًا، ثُمَّ قَعَدَ فَدَعَا وَلَمْ يُصَلِّ"
امام مجاہد اور عطاء کہتے ہیں کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے تھے، مجھے میرے بھائی نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت الله شریف میں داخل ہوئے تو آپ دوستونوں کے درمیان سجدے میں گرگئے۔ پھر آپ بیٹھ گئے،آپ نے دعائیں مانگیں اور نماز نہیں پڑھی۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب ذكر أفعال اختلف الناس فى إباحته للمحرم، نصت سنة النبى صلى الله عليه وسلم أو دلت على إباحتها/حدیث: 3007]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1331، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 3007، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3207، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1820»
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 3007 in Urdu
عبد الله بن العباس القرشي ← الفضل بن العباس الهاشمي