صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
342. (109) بَابُ ذِكْرِ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ مِنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ.
ظہر اور عصر کی نمازوں میں پہلی دو رکعتوں میں قران مجید تلاوت کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 512
نا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرِ بْنِ رِبْعِيٍّ الْقَيْسِيُّ ، نا رَوْحُ بْنُ عِبَادَةَ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، وَثَابِتٌ ، وَحُمَيْدٌ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُمْ كَانُوا " يَسْمَعُونَ مِنْهُ النَّغَمَةَ فِي الظُّهْرِ بِ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى، وَهَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ"
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ وہ نماز ظہر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سورہ «سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى» [ سورة الأعلى ] اور «هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ» [ سورة الغاشية ] کی قرأت ترنم کے ساتھ سنا کرتے تھے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 512]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 512، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1824، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 971، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 1046، والبزار فى (مسنده) برقم: 7262، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 3595»
الرواة الحديث:
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 512 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 512
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ نمازِ ظہر میں سورۃ الاعلیٰ، سورۃ الغاشیہ، سورۃ واللیل اذا یغشیٰ اور سورۃ والشمس وضحاھا کی تلاوت مسنون و مستحب فعل ہے۔
➋ نیز نمازِ ظہر میں طوالِ مفصل سورتوں، (یعنی الحجرات سے لے کر البروج تک،) میں سے چھوٹی سورتیں پڑھنا مسنون و مستحب فعل ہے۔
➌ نیز نمازِ ظہر میں قراءت کی طوالت میں کبھی کبھار کی بیشی بھی جائز ہے۔

[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 512]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 512 in Urdu
حميد بن أبي حميد الطويل ← أنس بن مالك الأنصاري