یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حج کے مناسک (طریقوں) کا بیان
حدیث نمبر: 477
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي بَكْرٍ ، سَمِعَ أَبَاهُ ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي الْبَدَّاحِ ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " رَخَّصَ لِلرِّعَاءِ أَنْ يَرْمُوا يَوْمًا وَيَدَعُوا يَوْمًا" .
سیدنا عاصم بن عدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹوں کے چرواہوں کو ایک دن کنکریاں مارنے اور ایک دن نہ مارنے کی اجازت دی۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب المناسك/حدیث: 477]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده صحيح: سنن أبي داود: 1976، سنن النسائي: 3070، سنن ابن ماجه: 3036، اس حدیث کو امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ (2977) اور امام ابن حبان رحمہ اللہ (3888) نے صحیح کہا ہے۔»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
Al-Muntaqa Ibn al-Jarud Hadith 477 in Urdu
عدي بن عاصم العجلاني ← عاصم بن عدي العجلاني