مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
118. ما قالوا في المملوك يعطى من الصدقة
غلام کو صدقہ ادا کیا جائے گا کہ نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 10755 ترقیم الشثری: -- 10960
١٠٩٦٠ - حدثنا عبد الرحيم عن عمرو بن ميمون بن مهران عن زياد بن ابي مريم من امه قالت: اتيت عبد الله بن الارقم قال: وكان على بيت المال في إمرة (عمر وفي إمرة) (١) عثمان وهو يقسم صدقة بالمدينة، فلما رآني قال: ما جاء بك يا ام زياد، قالت: قلت (له) (٢) : لما جاء له الناس قال: هل عتقت بعد؟ قلت: لا، فبعث إلى بيته، فاتي ببرد، فامر لي به ولم يامر لي من الصدقة بشيء؛ لاني كانت مملوكة (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [هـ، أ، ح، ص].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) مجهول؛ لجهالة أم زياد.
حدثنا حدثنا عبد الرحيم، عن عمرو بن ميمون بن مهران، عن زياد بن ابي مريم، عن امه، قالت: اتيت عبد الله بن الارقم ، قال: وكان على بيت المال في إمرة عمر وفي إمرة عثمان، وهو يقسم صدقة بالمدينة فلما رآني قال: " ما جاء بك يا ام زياد" قالت: قلت له: لما جاء له الناس , قال:" هل عتقت بعد؟" قلت: لا , فبعث إلى بيته فاتي ببرد، فامر لي به ولم يامر لي من الصدقة بشيء، لاني كنت مملوكة
حضرت زیاد بن ابی مریم اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتی ہیں: میں حضرت عبد اللہ بن ارقم رضی اللہ عنہ کے پاس آئی۔ وہ حضرت عمر اور حضرت عثمان کی امارت میں بیت المال (کے نگران) تھے۔ اور وہ مدینہ میں صدقہ (زکوٰۃ) تقسیم فرما رہے تھے، جب انہوں نے مجھے دیکھا تو فرمایا: اے ام زیاد تو یہاں کیوں آئی؟ تو میں نے جواب دیا کہ جس مقصد کے لیے باقی لوگ آئے ہیں میں بھی اسی مقصد سے آئی ہوں۔ انہوں نے پوچھا کہ کیا تو آزاد ہوچکی ہے؟ میں نے جواب دیا کہ نہیں، تو انہوں نے کسی کو گھر بھیجا جو چادر لے کر آیا۔ آپ نے وہ مجھے دے دی۔ لیکن صدقہ (زکوٰۃ) میں سے کچھ نہ دیا۔ کیونکہ میں اس وقت مملوکہ تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10960]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10960، ترقيم محمد عوامة 10755)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10960 in Urdu