🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. ما قالوا في المملوك يعطى من الصدقة
غلام کو صدقہ ادا کیا جائے گا کہ نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10756 ترقیم الشثری: -- 10961
١٠٩٦١ - حدثنا وكيع عن (عمر بن ذر) (١) عن مجاهد قال: (لا تطعموا) (٢) هؤلاء السودان من (اضاحيكم) (٣) فإنما (هي) (٤) اموال (اهل) (٥) مكة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ص، هـ]: (عمرو)؛ وفي [ب، ز، ك]: (عمر بن ذر).
(٢) في [ب]: (أطعموا).
(٣) في [ص، ز]: (أصحابكم).
(٤) في [ب]: (حق)؛ وفي [ز، ك]: (هم).
(٥) سقط من: [أ، ح].

حدثنا وكيع، عن عمر بن ذر، عن مجاهد، قال: " لا تطعموا هؤلاء السودان من اضاحيكم فإنما هي اموال اهل مكة"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ان کالے (غلاموں کو) اپنی قربانیوں میں سے مت کھلاؤ۔ یہ تو اہل مکہ کے اموال ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10961]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10961، ترقيم محمد عوامة 10756)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10961 in Urdu