🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما قالوا في ثواب الحمى والمرض
بخار اور بیماری پر ثواب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 11111
١١١١١ - حدثنا ابو بكر (بن ابي شيبة) (١) قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم التيمي عن الحارث (بن سويد) (٢) عن عبد الله قال: دخلت على النبي ﷺ وهو يوعك، قال: فمسسته فقلت: يا رسول الله إنك لتوعك وعكا شديدا، فقال:" (اجل) (٣) (إني) (٤) اوعك كما يوعك رجلان منكم"، (فقلت) (٥) : لان لك (الاجر مرتين) (٦) ، فقال: (نعم والذي نفسي بيده ما على الارض (مسلم يصيبه اذى فما سواه) (٧) إلا حط الله (به) (٨) (عنه) (٩) خطاياه كما تحط الشجرة ورقها" (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: بياض.
(٢) في [ح]: بياض.
(٣) سقط من: [ص]، وفي [ح]: (نعم).
(٤) سقط من: [ح].
(٥) في [ص]: (قالت).
(٦) في [ز]: (أجرين) وفي [ب]: (أجران).
(٧) في [ح]: (بياض).
(٨) في [ح]: (بها).
(٩) سقط من: [ح].
(١٠) صحيح، أخرجه البخاري (٥٦٤٧) ومسلم (٢٥٧١).

حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة، قال: حدثنا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن إبراهيم التيمي ، عن الحارث بن سويد ، عن عبد الله ، قال: دخلت على النبي صلى الله عليه وسلم وهو يوعك قال: فمسسته فقلت: يا رسول الله إنك لتوعك وعكا شديدا فقال:" اجل إني اوعك كما يوعك رجلان منكم" قال: قلت: لان لك اجرين , فقال:" نعم، والذي نفسي بيده ما على الارض مسلم يصيبه اذى فما سواه إلا حط الله به عنه خطاياه، كما تحط الشجرة ورقها"
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، آپ کو بخار تھا، میں نے آپ کو چھوا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ کو تو بہت سخت بخار ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں، مجھے اتنا بخار ہوتا ہے جتنا تم میں سے دو آدمیوں کو ہوتا ہے۔ میں نے عرض کیا: یہ اس لیے کہ آپ کے لیے دوگنا اجر ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں، اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے! روئے زمین پر کوئی مسلمان ایسا نہیں جسے کوئی تکلیف پہنچے، خواہ وہ کچھ بھی ہو، مگر اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے گناہ اس طرح گرا دیتا ہے جیسے درخت اپنے پتے گرا دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11111]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11111، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11111 in Urdu