🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما قالوا في ثواب الحمى والمرض
بخار اور بیماری پر ثواب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10919 ترقیم الشثری: -- 11125
١١١٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) (عبد الله) (٢) بن نمير عن فضيل ⦗٤٣١⦘ (ابن) (٣) غزوان عن (عبد الله) (٤) بن السائب (عن زاذان) (٥) قال: قال سلمان: إذا مرض العبد قال الملك: يا رب ابتليت عبدك بكذا (قال) (٦) فيقول: ما دام في وثاقي اكتبوا له مثل (عمله) (٧) الذي كان يعمل (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ح، ص، ز]: (حدثنا).
(٢) زيادة من [ك، أ، ب، ص، ز].
(٣) في [ك]: (عن).
(٤) في [ز]: (عبيد اللَّه).
(٥) سقط من: (أ، ب).
(٦) زيادة من [ك، أ، ب، ص، ز].
(٧) في [هـ]: (عمل).
(٨) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن نمير، عن فضيل بن غزوان، عن عبد الله بن السائب، عن زاذان، قال: قال سلمان : " إذا مرض العبد قال الملك: يا رب ابتليت عبدك بكذا قال: يقول: ما دام في وثاقي اكتبوا له مثل عمله الذي كان يعمل"
حضرت سلمان سے مروی ہے کہ جب کوئی (مؤمن) بندہ بیمار ہوتا ہے تو فرشتہ عرض کرتا ہے اے رب! تیرا فلاں بندہ بیماری میں مبتلا ہے تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: جب تک یہ میری قید (بیڑی) میں ہے اس کے لئے اس عمل کے مثل لکھتے رہو جو یہ (تندرستی میں) کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11125]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11125، ترقيم محمد عوامة 10919)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11125 in Urdu