🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما قالوا في ثواب الحمى والمرض
بخار اور بیماری پر ثواب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10929 ترقیم الشثری: -- 11135
١١١٣٥ - حدثنا معتمر بن سليمان عن (الحكم) (١) بن ابان عن عكرمة قال: إذا مرض الرجل] (٢) رفع له كل يوم ما كان يعمل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (بياض).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [ص].

حدثنا معتمر بن سليمان، عن الحكم بن ابان، عن عكرمة، قال: " إذا مرض الرجل رفع له كل يوم ما كان يعمل"
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی بیمار ہوتا ہے تو ہر روز اس کے وہی اعمال اللہ کے ہاں بلند کیے جاتے ہیں جو وہ تندرستی میں کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11135]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11135، ترقيم محمد عوامة 10929)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11135 in Urdu